BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار ،

اشتہاری مجرم افضال نے رواں سال شہری کو بوگس چیک دیا تھا ،

اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version