BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم : ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بلال کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version