BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان نوید مسیح اور عقیل کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چوری شدہ 07عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو قیمتی اثاثہ جات سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، شہریوں کے جان مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version