جہلم ; ایس ایچ او سوہاوہ و انچارج SSOIU سوہاوہ سرکل کی اہم کاروائی شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو اغواء اور ریپ کرنے والے ملزمان قلیل وقت میں گرفتار،
انچارج SSOIU نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان علی اور سلیم کو گرفتار کر لیا،
ملزم علی نے میری بیٹی کو شادی کے بہانے گھر سے بلوایا اور ورغلاء کر ہمراہی ملزم کے گھر لے گیا جہاں زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مدعی مقدمہ
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جا رہا ہے،یقینی بنایا جائے گا کہ ملزمان قرار واقعی سزا یابی کے مستحق ٹھہریں،
عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
