BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او سوہاوہ فرخ شبیر ڈار اور ٹیم کی اہم کاروائی، سینئر سیٹیزن کو گھر میں زبردستی

جہلم ایس ایچ او سوہاوہ فرخ شبیر ڈار اور ٹیم کی اہم کاروائی، سینئر سیٹیزن کو گھر میں زبردستی قید کرنے والے 04ملزمان گرفتار،

ملزمان میں محمد اخلاق، بشیر احمد، زعفران اور محمد جاوید شامل ہیں

ملزمان میرے ناخلف بیٹےکی ایماءپر مجھے گھر میں زبردستی قید رکھتے اور تشدد کا نشانہ بناتے تھے،مدعیہ مقدمہ

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

قانون ہاتھ میں لینے والے ملزمان کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version