BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او سوہاوہ ظہیر الدین بابر اور ٹیم کی بڑی کاروائیاں، قتل کے مقدمہ میں ملوث 02

جہلم ایس ایچ او سوہاوہ ظہیر الدین بابر اور ٹیم کی بڑی کاروائیاں، قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار، اسلحہ اور چرس برآمد، مقدمات درج

ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

گرفتار ملزمان کی شناخت ثمر اقبال اور شہباز کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان نے فائرنگ کر کے ارشاد احمد نامی شہری کو قتل کیا تھا،

ملزمان سے 02 پسٹلز 30 بور معہ راونڈز برآمد کر لیے،

دوسری کاروائی میں منشیات فروش ملزم قمر محمود کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 1 کلو 600 گرام چرس برآمد کر لی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی کے لیے مثبت شگون ہے، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کو شاباش

Exit mobile version