BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری

جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اکرام کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے چوری شدہ 02عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو قیمتی اثاثہ جات سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version