BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار ،

اشتہاری مجرم ادریس نے رواں سال شہری کو بوگس چیک دیا تھا ،

اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،

مزید تفتیش جاری یے،

اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version