BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم سکندر خان کو گرفتار کر لیا،

مجرم اشتہاری گزشتہ 3سال سے سوہاوہ پولیس کو ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں اشتہاری مجرمان کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version