جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ احسن بٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،دھوکہ دہی اور نوسربازی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم محمد نواز کو گرفتار کر لیا،
مجرم گزشتہ03ماہ سے سوہاوہ پولیس کو دھوکہ دہی اور نوسربازی کے مقدمہ میں مطلوب تھا،
مجرم گرفتار ی سے بچنے ک لیے روپوش ہو گیا تھا ،جس کو سوہاوہ پولیس نے جدید سائینٹفک طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،
مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
