BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او سول لائینز اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم سمیت چوری

جہلم ایس ایچ او سول لائینز اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم سمیت چوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان گرفتار ،

منشیات فروش ملزم کامران سے 01کلو 250گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی شناخت بلال ،اختر،محمد علی اور آفتاب احمد کے ناموں سے ہوئی ہے ،

ملزمان سے 09 مسروقہ بیٹریاں برآمد کر لی گئی ،

عوام کی جان و مال کی حفاظت کےلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version