BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او سول لائینز اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد

جہلم ایس ایچ او سول لائینز اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد،

سٹی پولیس نے ملزم تیمور طارق کو گرفتار کر لیا

ملزم سے 1320 گرام چرس اور رقم وٹک 760 روپے برآمد ہوئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جنکے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version