BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او سول لائینزاسد ابوبکر اور ٹیم کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈولی دانہ پر جواء کھیلنے والے 04 قمار

جہلم ایس ایچ او سول لائینزاسد ابوبکر اور ٹیم کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈولی دانہ پر جواء کھیلنے والے 04 قمار باز گرفتار، مقدمہ درج،

گرفتار ملزمان کی شناخت راجہ شبیل،خرم شہزاد،محمد اعجازاور شرجیل عمر کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 13ہزار630 روپے 04 عدد موبائل فونز،01 عدد ڈولی،2عدد دانے 01 عدد ٹارچ اور آلات قمار بازی برآمد،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version