جہلم ایس ایچ او سول لائنز عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کاروائی، 24 سالہ گمشدہ لڑکی کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے،
گمشدہ لڑکی اپنے گھر سے سامان لے کر گئی جو لاپتہ ہوکر واپس گھر نہ آئی جس کے ورثا نے شک کیا کہ کسی نے اغواء کر لیا ہے،
سول لائنز پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا،
سول لائنز پولیس نے جدید سائنسی طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ لڑکی کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا،
جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہر وقت کوشاں ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سول اور ٹیم کو شاباش
