BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او سول لائنز عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کاروائی،13 سالہ لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی

جہلم ایس ایچ او سول لائنز عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کاروائی،13 سالہ لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک اور درندہ صفت ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت افتخار احمد کے نام سے ہوئی،

لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے

ملزم نے میری بیٹی کو اغواء کر کے اپنے گھر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، درخواست دہندہ والد

ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم نے 24 گھنٹے کے اندر ملزم کو ٹریس کر کے مغویہ کو بازیاب کروایا،

بچوں اور عورتوں سے زیادتی جیسے مقدمات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کو شاباش

Exit mobile version