BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او سول لائنز ضمیر حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، ہوائی فائرنگ اور روڈ بلاک کرنے والے 03

جہلم ایس ایچ او سول لائنز ضمیر حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، ہوائی فائرنگ اور روڈ بلاک کرنے والے 03 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

گرفتار ملزمان کی شناخت علی رضا، نعمان اور حسن علی کے ناموں سے ہوئی،

سول لائنز پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ علاقہ میں چند ملزمان روڈ بلاک کر کے ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں،

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ہیومن ریسورس کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے پسٹل 9MM معہ راونڈز برآمد

کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version