جہلم : ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی ،ہوائی فائرنگ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد
سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مزمل حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمو نیشن برآمد،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
