BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کرنے والے 02ملزمان کو گرفتار

جہلم : ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کرنے والے 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طیب بیگ اور مسترشد کو گرفتار کرلیا ،

ملزمان نے شہری سےامانتاً گاڑیاں لیں اور واپسی سے انکاری ہو کر خیانت مجرمانہ کا ارتکاب کیا،

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version