BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او دینہ عمران عباس، ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیموں کی بڑی کاروائیاں، 03

جہلم ایس ایچ او دینہ عمران عباس، ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیموں کی بڑی کاروائیاں، 03 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 7 کلو 34 گرام چرس برآمد، مقدمات درج

ایس ایچ او دینہ اور ٹیم نے منشیات فروش ملزم سروش کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 6 کلو چرس اور رقم وٹک مبلغ 1200 روپے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا،

ملزم موٹر سائیکل چوری اور منشیات کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہے،

چوٹالہ پولیس نے 02 منشیات فروش ملزمان رحم داد اور زبیر کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 1 کلو 34 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے،

منشیات فروشی معاشرے کا ناسور ہیں، جن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او دینہ، ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیموں کو شاباش

Exit mobile version