BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ

جہلم : ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم نے مجھے فائرنگ کر کے زخمی کردیاتھا، مدعی مقدمہ

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version