جہلم : ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مرزا زین بیگ کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے2کلو100گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا،
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کے مطابق ضلع جہلم کو منشیات سے پاک کرنے کی خصوصی مہم جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
