جہلم ایس ایچ او دینہ احسان عباس شاہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ڈکیتی کی 03 وارداتوں میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،
اشتہاری مجرم کی شناخت ریاض علی کے نام سے ہوئی ہے،
اشتہاری مجرم 03 مقدمات میں ملوث ہے،
02 سال قبل اشتہاری مجرم نے 03 مختلف وارداتوں میں شہریوں کو موبائلز اور موٹر سائیکلز سے محروم کر دیا تھا،
اشتہاری مجرم سے مزید تفتیش جاری ہے،
اشتہاری مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے جائے گا،
شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
