BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او جلالپور شریف ماجد گلزار اور ٹیم کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

جہلم ایس ایچ او جلالپور شریف ماجد گلزار اور ٹیم کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 02ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

جلالپورشریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم توصیف آصف اور امان اللہ کو گرفتار کر لیا ،

ملزم توصف آصف سے کلاشنکوف نما 44بور معہ رونڈز ، بندوق 12بور معہ رونڈز ،کارپین ،02عدد پسٹل 30بور معہ رونڈز اور ریوالور 32بور معہ رونڈز برآمد،

جبکہ ملزم امان اللہ سے پسٹل 30بور معہ رونڈز برآ مد کر لئے گئے ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version