BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او جلالپور شریف عبدالرحمان اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم

جہلم : ایس ایچ او جلالپور شریف عبدالرحمان اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زبیر خان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم نے میرے بیٹے احسان اللہ کو زمین کے تنازع پر فائرنگ کر کے ذخمی کر دیا تھا،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائےگا،

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ

Exit mobile version