جہلم : ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی شراب سپلائرز کے خلاف اہم کاروئی، ملزم گرفتار، شراب برآمد، جلالپور شریف پولیس نے ملزم عبدلکریم کو گرفتار کر لیا،تفصلات کے مطابق ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی شراب سپلائرز کے خلاف اہم کاروئی کی گئی اور ملزم گرفتار کر لئے گئے، شراب برآمدکر لی گئی، جلالپور شریف پولیس نے ملزم عبدلکریم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 500 لیٹر شراب برآمدکرلی گئی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش اور شراب سپلائرز معاشرے کا ناسور ہیں جنکے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
جہلم : ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی شراب سپلائرز کے خلاف اہم کاروئی، ملزم گرفتار
