BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، 11 سالہ لڑکے کے ساتھ بد فعلی کرنے اور ویڈیوز بنا

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، 11 سالہ لڑکے کے ساتھ بد فعلی کرنے اور ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان آریان اور واصف کو گرفتار کر لیا،

ملزمان نے میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر وائرل کی ،مدعی مقدمہ

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق عورتوں اور بچوں سے زیادتی جیسے سنگین مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version