BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندہ صفت

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزمان گرفتار،

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان طلہ اور اویس کو گرفتار کر لیا،

ملزمان نے مجھے دھوکے سے اپنے گھر لے جا کر مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعیہ مقدمہ

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version