BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے والے 03 ملزمان گرفتار

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مزید تفتیش جاری ہے،

شہریوں کو ہراساں کرنے، دھمکیاں دینے اور امن عامہ میں خلل ڈالنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں جاری رہیں گی اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version