جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، لڑائی جھگڑا کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑا کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،
پولیس کو اطلاع موصول ہونے پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی اور ملزم کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا،
ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
