BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد

تھانہ کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اختر محمود کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج,

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھ

Exit mobile version