جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سعد رضا کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،
ناجائز اسلحہ رکھنے والی ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
