BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سمندر خان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

Exit mobile version