BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عدیل سلطان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو 80گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزم کی ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version