جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار
تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم محمد یقین کو گرفتار کر لیا،
مجرم سال2023سے تھانہ ڈومیلی پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا،
مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا جس کو تھانہ ڈومیلی پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتارکر لیا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کو شاباش
