جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ بکریاں برآمد
تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے محمد ندیم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 08 عدد بکریاں مالیتی 04 لاکھ 80 ہزار برآمد کر لی گئیں،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
