BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دلاور عباس کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے بندوق 12بور برآمد،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version