BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں متحرک

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں متحرک جیلو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز اور واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 07 چوری شدہ موٹر سائیکلز اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version