جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ظفر اقبال کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 520 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
