جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو بھاگنے میں مدد فراہم کرنے والے 02ملزمان گرفتار،
ملزمان نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو بھاگنے میں مدد فراہم کی جس پر تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو بھگانے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
