جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، دوران سرچ آپریشن ناجائز اسلحہ رکھنے والے 04 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور خنجر برآمد
تھانہ چوٹالہ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والے 04 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 04 عدد پسٹل اور 01 خنجر برآمد کر لیا گیا،
ملزمان کے خلاف تھانہ چوٹالہ میں الگ الگ مقدمات درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
