جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،بدنام زمانہ اور ریکارڈ یافتہ شراب سپلائر ملزم گرفتار ،بھاری مقدار میں شراب برآمد
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 35 عدد بوتلیں شراب برآمد کر لی گئی،مزید تفتیش جاری،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
