BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس اور ٹیم کی اہم کاروائی،لڑائی جھگڑا کرنےاور ہوائی فائرنگ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس اور ٹیم کی اہم کاروائی،لڑائی جھگڑا کرنےاور ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے 02ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان فیصل عرفات اور منیب کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے رائفل کلاشنکوف،06عدد میگزینز معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version