جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طارق کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،
شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
