جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد،
پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خاور شہزاد کو گرفتار کرلیا،
ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کے اثاثہ جات کی حفاظت یقینی بنائی جا رہی ہے، موٹر سائیکل چوری کے انسداد کے لئے تمام ممکنہ اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
