جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی 05 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم، موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد،
گرفتار ملزمان کی شناخت
اظہر عباس،رمضان،اسد عباس، فرخ عباس اور مدثر کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 56700 روپے،03عدد موبائل فونز،اور آلات قماربازی برآمد،
ملزمان نے لڈو پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،جن کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا،
قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
