BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرشید کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 560 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم

Exit mobile version