جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی کارروائی،لڑائی جگھڑا کرنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ منگلا کینٹ میں مقدمہ درج،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
