BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے بندوق 12 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے تاکہ مقدمہ کے تمام پہلوؤں کو میرٹ پر یکسو کیا جا سکے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version