جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی، لڑائی جھگڑا کرنے اور ضرر کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑا اور ضرر کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو کر کے گرفتار لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے،
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
