BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث طاہری گینگ کے 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل ،نقدی اور مال مسروقہ برآمد

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکل،نقدی 10 ہزار 500 روپے اور 02 عدد میزائل موٹریں برآمد کر لی گئی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version